امیشا پٹیل پاکستان کے کونسے معروف اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل پاکستانی اداکار عمران عباس کیے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر امیشا پٹیل کے ساتھ لائیو سیشن کیا۔
اس موقع پر عمران عباس نے بتایا کہ ماضی میں انہوں نے امیشا پٹیل کے ساتھ ایک فلم پر کام شروع کیا تھا لیکن وہ مکمل نہ ہوسکی۔

اداکارہ امیشا پٹیل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلمیں قوموں کو متحد کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں وہ عمران عباس کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔دونوں فنکاروں کا کہنا تھا کہ لائیو سیشن کا مقصد محبت اور پیار کو پھیلانا ہے۔

Recent Posts

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے: فیصل سبزواری

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا…

7 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی…

9 mins ago

موٹروے پر اوورلوڈ نگ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سختی سے نمٹنے…

12 mins ago

لاہور میں شارٹ فال 400میگاواٹ تک پہنچ گیا، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل…

15 mins ago

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرکاری ملازموں کی عمرکی حد میں اضافے کی تجویز تمام متعلقہ اور…

18 mins ago

پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف، جمیعت علمائے اسلام (ف)، اے این پی اور جماعت اسلامی…

25 mins ago