نور خان کو بولڈ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خان بہنیں اپنی خوبصورتی، معمولی انداز اور ٹیلنٹ کے لیے مشہور ہیں، سارہ خان اور نور خان دونوں کو لاکھوں لوگ پسند کرتے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کو دیکھنے کے بعد وہ مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شرم نور خان خوبصورت نہیں ہے۔
ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ باجی کچھ کھایا کرو ورنہ میڈیکل اسٹوڈنٹ اُٹھا کر لے جائیں گے۔

Recent Posts

بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی…

14 mins ago

حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی کو پاکستان کی عوام کیلیے سنگین خطرہ قرار…

18 mins ago

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد…

24 mins ago

تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب…

42 mins ago

ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات کے حوالے سے تجاویز چیئرمین…

51 mins ago

اپریل کے دوران ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر آئے

کراچی(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل 2024ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی…

1 hour ago