ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ مریضوں اور لواحقین کی مشکلات بڑھ گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ) زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیاہے۔آگمنٹین جو 164 روپے میںملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا ریٹ 241 روپے ہیں۔ کیلشیم انجیکشن کا پرانا ریٹ 350 روپے اورنیا ریٹ 600 روپے ہوگیا ،ڈائیا جیسک کا پرانا ریٹ 750 جبکہ نیا ریٹ 1500 روپے ہوگیا ہے۔سربکسیڈ کا پرانا ریٹ 150 روپے جبکہ نیا ریٹ 250 روپے، میرونم کا پرانا ریٹ 2100 روپے جبکہ نیا ریٹ 2900 روپے ہوگیا۔پاکستان کیمسٹ

اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور ادویات کے کاروبار سے منسلک لوگوں کے کاروبار پر اثر پڑا ہے بلکہ عام افرادمیں خریداری کی سکت بھی نہیں رہی، حکومت کی جانب سے بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے بھی دوائیوں کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے ۔

Recent Posts

کراچی میں کار چوری کی انوکھی واردات: ملزمان ایک ہی وقت میں باپ بیٹے کی کاریں لے اڑے

معلومات کرنے پر پتہ چلاپارک کرنے کے ایک گھنٹے بعد چوری ہوئی، مدعی سکندر یونس…

1 min ago

فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوران بہت محنت کی، نواز الدین صدیقی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے…

7 mins ago

عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مستعفیٰ

عمران خان تک رسائی حاصل نہیں اور نہ ہی پارٹی فیصلوں میں ان کا کوئی…

14 mins ago

سول اور ملٹری ایجنسی ججز یا عملے کو اپروچ نہ کریں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ

جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر…

26 mins ago

وزیراعظم کا بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول…

31 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ کے شمالی اور جنوبی اطراف میں دو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹراما سینٹر قائم کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت میں ہنگامی طبی خدمات…

48 mins ago