ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی کارکردگی نے بہت مایوس کیا۔
ویڈیو میں آگے چل کر وہ لڑکی قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سے محبت کا اظہار کرتی ہیں اورکہتی ہیں کہ نسیم شاہ میری محبت ہے، میں اس سے پیار کرتی ہوں۔

لڑکی نے یہ بھی کہا کہ میں نسیم شاہ کو بہت سارے میسجز کیے مگر اس نے کسی کا جواب نہیں دیا،میں پھر بھی کہوں گی کہ اس نے بہت زبردست کھیلا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی نندی گپتا نے محبت کا اظہار کیا تھا۔
بھارتی لڑکی نے کہا تھا کہ نسیم سے شادی کا پوچھوں گی، اگر کبھی ذاتی طور پر ان سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان کے لیے پاکستان جانے کو بھی تیار ہوں۔نندی گپتا کا یہ بھی کہنا تھاکہ میں دبئی میں رہتی ہوں لیکن اسٹیڈیم نسیم شاہ کو دیکھنے آتی ہوں، میں نےان کو انسٹا گرام پر میسج بھی کیا تھا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago