گرفتاری کا خدشہ ، پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اورمراد سعید نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنمافواد چودھری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق پی ٹی آئی رہنمافواد چوہدری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشہ پر اداروں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکرتے ہوئے آج ہی درخواست کی سماعت کرنے اور ریلیف دینے کی استدعا کردی ہے،

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو مقدمات قائم کرنے اور گرفتار کرنے سے روکا جائے،وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور چاروں صوبوں کی پولیس کو بھی دونوں رہنماؤں کے خلاف کارروائی اور ہراساں کرنے سے روکنے کی استدعا بھی کی گئی ہے،درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اورچاروں صوبوں کی پولیس آئی جیز کو فریق بنایا گیا ہے ۔

Recent Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف…

4 mins ago

بابراعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں…

6 mins ago

آئی سی سی نے ٹی آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ، کن ٹیموں کے کھلاڑی شامل ہیں ؟ جانئے

بارباڈوس (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی…

9 mins ago

ٹیم میں سرجری سے متعلق کچھ علم نہیں: شاہین آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر شاہین آفریدی میں ٹیم میں سرجری سے متعلق سوال کا…

10 mins ago

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے…

20 mins ago

انتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا حکومتی اقدامات کو سراہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انتخابات 2029 میں ہوں…

26 mins ago