شویتا تیواری نے دیسی لُک میں لگایا گلیمرس کا تڑکا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ شویتا تیواری بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو کس طرح متاثر کیا جاتا ہے۔شویتا تیواری نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ لال رنگ کی ساڑی پہنے نظر آرہی ہیں۔
ان کے فینز کمنٹ کرکے ان کے لئے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ یہ تصاویر انٹرنیٹ پر بھی کافی وائرل ہو رہی ہیں۔

Recent Posts

گری تا گونی سڑک کا کام تعطل کا شکار، ٹھیکیدار کروڑوں کے بل وصول کر کے غائب، اہلیان گریشہ

گریشہ(قدرت روزنامہ)اہلیان گریشہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گری تا گونی…

1 min ago

بلوچستان حکومت کی شاہ خرچیاں، صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت کے بعد 59 لگژری گاڑیوں کی خریداری کا بھی فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت کی شاہ خرچیاں جاری، صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت کے لیے اربوں…

8 mins ago

بلوچستان کے سرکاری ملازمین ڈیوٹی کے اوقات میں احتجاج نہیں کرسکتے، حکم نامہ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج…

24 mins ago

پولیس اہلکار سید خان سرحدی رہا ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو قتل کرنےوالے پولیس…

29 mins ago

پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے قبل ہی احتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 4 اکتوبر کو…

42 mins ago

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ…

49 mins ago