اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں جو حکومت کی پالیسی ہو گی اسکے اثرات بھی گہرے ہونگے اس لئے حکومت جو پالیسی بناے اسے پارلیمنٹ میں لایا جاے، افغانستان کا معاملہ بہت پیچیدہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل این جی میں موجودہ حکومت نے کرپشن کی ہے، موجودہ حکومت نے مہنگی ایل این جی خریدی ہے، چیئرمین نیب کو حکومتی کرپشن نظر نہیں آتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں احتساب کے عمل کی حالت سب کے سامنے ہے، تین سال سے کہہ رہے ہیں کہ عدالتی کارووائی کیلئے کیمرے لگاے تاکہ نام نہاد احتساب کا عمل سب کو دیکھایا جائے، موجودہ حکومت اسی ٹرمینل سے اضافی معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…