ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد ڈالر 164روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے .

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے دوران انڈیکس 183 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا . . .

متعلقہ خبریں