لندن (قدرت روزنامہ) برطانوی پروڈیوسر اور وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنے دورہ کابل کی یاد تازہ کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دورۂ کابل کی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔جمائما نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایسی صورتحال میں کہ جب بچے اور ان کے اہل خانہ اپنے گھروں سے بھاگ رہے ہیں ، یونیسف کی ٹیمیں افغانستان میں ہیں اور لوگوں کی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
ٹوئٹ میں موجود اپنی تصویر کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر میرے دورہ کابل کی ہے، جو ایک یتیم خانے کے وِزٹ کے دوران لی گئی۔یاد رہے کہ افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے ملک میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…