حیدر آباد(قدرت روزنامہ)سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گزشتہ 1 ماہ سے ٹرینوں کی بندش کے باعث بے روزگار ہونے والے قلیوں کو محکمۂ ریلوے کی جانب سے جزوی طور پر 10 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی گئی ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے ریلوے ٹریک کی خرابی کی بنا پر پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین آپریشن معطل کیا گیا تھا۔
ٹرین آپریشن کی معطلی کی وجہ سے قلیوں کی بڑی تعداد بھی بے روزگاری کا شکار ہو گئی ہے۔ریلوے کے ترجمان نے کہا ہے کہ حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر ڈویژنل کمرشل آفیسر پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن اسحٰق بلوچ کی نگرانی میں ہر قلی کو 10 ہزار روپے کی رقم ادا کی گئی۔
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…
پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے…