پاکستانی یوٹیوبر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دس سالہ موسی تنویر یوٹیوب پر دس ملین سبسکرایئبرز حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی یوٹیوبر ہے۔ موسی تنویر نے کم عمری میں یوٹیوب کی جانب سے ڈائمنڈ پلے بٹن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر معاشی مسائل کے بارے میں آگاہی دینے والے انٹرٹینر موسی نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی کم عمری کی بنیاد پرمزمت کے باوجود کامیابی کی جانب کوششیں جاری رکھیں۔ موسی پچھلے تین سالوں سے یوٹیوب کی استعمال کر رہے ہیں اور چینل پر 470 ویڈیوز موجود ہیں جن پر 2.7 بلین ویوز ہیں۔ موسی اپنی ہی طرح کم عمر ناظرین کےلئے کانٹنٹ بناتا ہے۔ موسی کی بنیادی دلچسپی بچوں کے لئے 3 سے 4 اقساط پر مشتمل سیریز میں ہے۔

ان بہت سی پرانی ویڈیوز پر کئی ملین ویوز ہیں اور 3 سے 10 سال کی عمر کے بچوں میں ین کے کام کو سراہا جاتا ہے۔ پاکستانی نژاد موسی حالیہ طور پر دبئی میں مقیم ہیں۔ یاد رہے کہ موسی نے اپنے کیرئیر کی ابتدا ٹک ٹاک سے کی تھی مگر وہاں سے بین ہونے کے بعد یوٹیوب کا انتخاب کیا۔ یوٹیوب کے ساتھ ساتھ ین کی کانٹینٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی موجود ہے جہاں پر ان کے لاکھوں فالوورز ہیں۔

Recent Posts

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023…

3 mins ago

کرغزستان میں ہنگامے، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کی بھی موجودگی کا انکشاف، ویڈیو بیان جاری کردیا

بشکیک (قدرت روزنامہ) کرغزستان کے دارالحکومت میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی…

8 mins ago

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے…

8 mins ago

بھارتی اداکارہ ندھی سیٹھ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے…

11 mins ago

سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو، نیم برہنہ ماڈلز کی کیٹ واک

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد…

24 mins ago

آئی پی ایل میچ کے نتیجے نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو آبدیدہ کر دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ اب اپنے اختتام کی جانب…

26 mins ago