ملک کے کون کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا . تاہم وسطی پنجاب اورژوب میں چند مقامات پربار ش ہوئی . سب سے زیادہ بارش قصور میں چھ ملی میٹر،فیصل آبادمیں چارملی میٹر،خانیوال میں 01بلوچستان کے علاقے ژوب میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی . . .