ملک کے کون کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔جبکہ کل بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاتاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہم وسطی
​​​​​​​ پنجاب اورژوب میں چند مقامات پربار ش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش قصور میں چھ ملی میٹر،فیصل آبادمیں چارملی میٹر،خانیوال میں 01بلوچستان کے علاقے ژوب میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

Recent Posts

خوارج کا لکی مروت میں نمازمغرب کےدوران مسجدپرحملہ،جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)لکی مروت میں نماز مغرب کے دوران ایک مسجد پر خوارج نے حملہ…

11 mins ago

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے…

28 mins ago

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔…

1 hour ago

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان جہلم جیل سے رہا

جہلم (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں علیمہ خان…

1 hour ago

پی آئی اے کا 33 جہازوں پر مشتمل فضائی بیڑہ مزید سکڑ گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کا 33 جہازوں پر مشتمل فضائی بیڑہ تکنیکی خرابیوں کے سبب…

2 hours ago

پنجاب میں عوامی خدمت کا قابل تحسین تاریخی معیار قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سرگودھا کے رکن صوبائی اسمبلی منور حسین…

2 hours ago