افغانستان کا امن خطے کے امن کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن خطے کے امن کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔
اپنے پیغام میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی افغانستان میں جمہوری اقتدار کی حامی ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ افغانستان کا امن خطے کے امن کے ساتھ جڑا ہوا ہے، عالمی برادری کو افغانستان کی صورتحال بہترکرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا

Recent Posts

خوارج کا لکی مروت میں نمازمغرب کےدوران مسجدپرحملہ،جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)لکی مروت میں نماز مغرب کے دوران ایک مسجد پر خوارج نے حملہ…

11 mins ago

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے…

27 mins ago

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔…

1 hour ago

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان جہلم جیل سے رہا

جہلم (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں علیمہ خان…

1 hour ago

پی آئی اے کا 33 جہازوں پر مشتمل فضائی بیڑہ مزید سکڑ گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کا 33 جہازوں پر مشتمل فضائی بیڑہ تکنیکی خرابیوں کے سبب…

2 hours ago

پنجاب میں عوامی خدمت کا قابل تحسین تاریخی معیار قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سرگودھا کے رکن صوبائی اسمبلی منور حسین…

2 hours ago