اسلام آباد(قدرت روزنامہ) معروف صحافی نجم سیٹھی نے نیا دور چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جب پاور میں ہوتے ہیں تو پرو امریکہ اور جب پاور میں نہیں ہوتے تو اینٹی امریکہ۔ نجم سیٹھی سے سوال کیا گیا کہ اگر جنوری یا مارچ میں انتخابات ہوتے ہیں
اور عمران خان دو تہائی اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو خان صاحب بڑے اعلانات کر چکے ہیں تو یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے لئے ایک چیلنج ہو گا،
آپ اس پر کیا کہتے ہیں، جس پر نجم سیٹھی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کمفرٹیبل پوزیشن پر نہیں ہے،
ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہو رہی۔مگر راستہ تو نکالنا ہے لیکن اگر عمران خان ٹوتھرڈ میجارٹی سے کامیاب ہو جاتے ہیں تو ن لیگ اتنی پریشان نہیں ہوگی جتنا اسٹیبلشمنٹ ہو گی۔
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…