اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا۔ مختلف شہروں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 751 میگاواٹ ہے۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 249 میگاواٹ ہے۔ بجلی کی کل طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے۔
پانی سے 5 ہزار 900 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس 950ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔
نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 8 ہزار 800 میگا واٹ ہے۔ونڈ پاور پلانٹس 750 میگا واٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 162 ہے۔ بیگاس پاور پلانٹس سے 52 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ جوہری ایندھن سے 2 ہزار 635 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہی ۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…