اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں . پریس کانفرنس کرتے ہوئے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام جماعتوں سمیت عمران خان سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں .
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے قوم کی فلاح کے راستے میں سیاست کبھی حائل نہیں ہونے دیا، دنیا آج پاکستان کی مدد کے لیے تیارہے . انہوں نے کہا کہ 6ماہ قبل جب اقتدار سنبھالا تو مشکلا ت کا شکار تھے جبکہ آئندہ دنوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کوملے گی . انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ممکنہ قحط سے بچنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا .
. .