ٹک ٹاکر ڈولی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاک اسٹار ڈولی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔حال ہی میں ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں ٹک ٹاکر ڈولی نے لکھا ہے کہ ’ بس چار قدم چلدو نہ ساتھ میرے ‘۔
اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں ڈولی کے گرد غبارے اور پھولوں کے گلدستے دیکھے گئے تھے۔
ڈولی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

دوسری جانب ٹک ٹاکر نے متعدد ویڈیوز اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

4 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

5 hours ago