شگفتہ اعجاز کی دلکش تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . شگفتہ اعجاز کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial)


شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں .
شگفتہ اعجاز کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .


شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ شگفتہ اعجاز کی نئی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کے مداح خوب محظوظ ہورہے تھے . واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے،وہ اپنے پہلے چند ڈراموں کے بعد پاکستان میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial)


شگفتہ اعجاز نے دوسری شادی کی تھی لیکن بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اداکارہ کی شادی ایک بار ہوئی تھی اور ان کی 4 بیٹیاں ہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں