چارسدہ(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا . سیلاب متاثرین نے کہاکہ ان کا اقتدار چلا گیا تو چارسدہ یاد آیا .
مظاہرین نے کہاکہ پی ٹی آئی نے سیلاب متاثرین کی بے بسی کا مذاق اڑایا ہے . مظاہرین نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں سیلاب متاثرین کو کس نے کیمپوں سے نکالا؟ .
. .