چارسدہ(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔سیلاب متاثرین نے کہاکہ ان کا اقتدار چلا گیا تو چارسدہ یاد آیا۔ مظاہرین نے کہاکہ پی ٹی آئی نے سیلاب متاثرین کی بے بسی کا مذاق اڑایا ہے۔مظاہرین نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں سیلاب متاثرین کو کس نے کیمپوں سے نکالا؟۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…