اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جھوٹ، دین فروشی، ضمیر فروشی، اقربا پروری، نالائقی، بہتان تراشی کا دوسرا نام پی ٹی آئی ہے، عمران سب سے بڑا بہروپیا جھوٹا اور بددیانت شخص ہے اس کے حامی ہپناٹائزڈ، اندھے اور بہرے ہیں، خواجہ سعد رفیق نے مزید کہاکہ انسانیت انصاف، استحکام، ترقی، خوشحالی، عوامی مصائب سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…