کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ذرائع کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز کر دیے ہیں اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت اس حوالے سے حکومتی ارکان سے رابطے میں ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سے جے یو آئی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالواسع سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں بلوچستان حکومت میں جے یو آئی کی شمولیت پرمشاورت ہو گی۔ مولاناعبدالواسع وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سے متعلق فضل الرحمان کوبریفنگ دیں گے۔پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کے مرکزی رہنماؤں سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم4 پنڈی…
لندن (قدرت روزنامہ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے شک…
راولپنڈی( قدرت روزنامہ )آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو…
نیو یارک(قدرت روزنامہ)تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن نے 80 ہزار ڈالر کراس کرنے کاریکارڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ) بچوں کی شرح پیدائش میں پنجاب بھرمیں ننکانہ صاحب پہلے نمبر پر…
کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔…