اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہمیشہ ہی انسان کہتا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے اور اللہ کے بندوں کی مدد کرنے روپیہ پیسہ
کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے۔ شاہد آفریدی تو ہمیشہ سے ہی غریبوں کی مدد کیلئے پیش پیش ہوتے ہیں لیکن آج ہم بات کریں گے کہ کس طرح شاہد آفریدی کی بیوی نے اپنے جزبات کی فکر کیے بغیر ایک بابا کے بیٹی کی جان بچا لی؟آیئے جانتے ہیں۔شاہد آفریدی نے ایک کانفرنس کے دوران رولا دینے والا سن 2004 کا قصہ شیئر کیا ۔ پاکستان کے فخر شاہد آفریدی نے کہا کہ ایک مرتبہ میرے پاس ایک غریب بابا تشریف لائے اور آتے ہی رونا شروع کر دیا جب ان سے پوچھا کہ رونے کی وجہ کیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ میری بچی بہت بیمار ہے اور اس وقت اسپتال میں داخل جس کیلئے مجھے 2 لاکھ روپے چاہیے تاکہ میں اپنی بیٹی کا علاج کرا و سکوں۔جس پر پہلے تو میں نے اسپتال فون کر کے معلوم کیا کہ یہ بابا سچ کہہ رہے ہیں یا نہیں تو معلوم ہوا کہ واقعی بابا سچ کہہ رہے ہیں اور انکی بیٹی اسپتال میں داخل ہیں ۔جس پر میں نے سوچا کہ 2 لاکھ روپے اس وقت تو میرے پاس نہیں ہونگے، تو میں اپنی بیوی کے پاس تھوڑا ڈرا ہوا گیا اور کہا کہ بیگم تمہارے پاس جو سونے کا 1 سیٹ ہے وہ مجھے دے دو۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…