پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،ترکی سفیر

پاکستان میں ترکی کے سفیر پروفیسر ڈاکٹر محمد پچگی نے کہاہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،33 ملین افراد متاثر اور پندرہ سو سے زائد جاں ہوئے ترکیہ آفت زدہ افراد کو ریلیف دینے کیلئے روز اول سے کردارادا کررہے ہیں، تعمیر اور بحالی کے کاموں میں بھی مکمل یقین دھانی کراتے ہیںمتاثرین کی گھروں کی تعمیر میں بھی ساتھ دیں گے صدر طیب کی ہدایت پر 14جہاز بھر کر روانہ کئے مزید گارگو جہاز بھی آرہے ہیںآج ٹرین کا سامان بھی بلوچستان پہنچا ئے ہیں جویکجہتی کا ثبوت ہے . ان خیالات کااظہار انہوں نے حکومت ترکیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے حوالے کرنے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا .

ترکیہ کے سفیر پروفیسر ڈاکٹر محمد پچگی نے کہاکہ صدر طیب کی ہدایت پر 14جہاز بھر کر روانہ کئے مزید گارگو جہاز بھی آرہے ہیںآج ٹرین کا سامان بھی بلوچستان پہنچا ئے ہیں جویکجہتی کا ثبوت ہے،10مزید ٹرین کپڑے خیمے لیکر اپنے بھائیوں کیلئے آرہی ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،33 ملین افراد متاثر اور پندرہ سو سے زائد جاں ہوئے ترکیہ آفت زدہ افراد کو ریلیف دینے کیلئے روز اول سے کردارادا کررہے ہیں، تعمیر اور بحالی کے کاموں میں بھی مکمل یقین دھانی کراتے ہیںمتاثرین کی گھروں کی تعمیر میں بھی ساتھ دیں گے ریڈ کریسنٹ ترکیہ کو جیسے ہی پتہ چلا اسے وقت یہاں پہنچ گئے ہیں ،تقریب سے قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہاکہ امدادی سامان احساس دلاتی ہے کہ ترکیہ پاکستان کی مدد کیلئے آیاہے ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاکشمیر کاز سیمت ترکیہ نے پاکستان کو ہر لمحہ سپورٹ کیاترکیہ نے بحالی کے کاموں میں ساتھ دینے کا وعدہ کیاطیب اردگان اور سفیر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیابلوچستان مون سون کی تباہ کن بارشوں سے متاثر ہوا،21 اضلاع زیادہ متاثر ہیں،حکومت فورسز کے ساتھ ملکر ہزاروں متاثرین کی دار رسی کررہی ہے . ڈی جی پی ڈی ایم اے نصیراحمدناصر نے کہاکہ پاکستان اور ترکی نے برادر ممالک ہیں تین سے زائد ہلاکتیں ہوئیں لائیو سٹاک اورزراعت تباہ ہوئی ترکیہ نے توقعات کے مطابق پاکستان کی مدد کی اس موقع پرحکومت ترکیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے حوالے کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں