کورونا وائرس کی چوتھی لہر، پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی وجہ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس 20 اگست بروز جمعہ بند رہے گی، جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ و قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے ملازمین کو 17 اگست سے 20 اگست تک چھٹیاں دے دی گئی ہیں، 21 اور 22 اگست کو ویکلی چھٹیوں کے ساتھ پانچ دنوں تک قومی اسمبلی کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔اس کے علاوہ چھٹیوں کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر اور قومی اسمبلی حال کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سیکرٹریٹ کو بھی بند کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد سوا کروڑ تجاوز کرگئی، کتنے پاکستانی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں…

1 min ago

پولیس یا سرکاری افسر پر ریپ کا الزام ثابت ہوجائے تو کیا کارروائی ہوتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے پمز اسپتال سے 2 بچوں کے اغوا اور ریپ…

11 mins ago

لاہورپولیس کو بااثرشخصیت کے بیٹے کو روکناکیوں مہنگا پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے جج کے اہلخانہ کے ساتھ مبینہ…

26 mins ago

لاہور میں اب ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب صوبہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کررہی…

38 mins ago

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں…

45 mins ago

حماد اظہر کی دوسری شادی کی خبریں، پی ٹی آئی رہنما نے کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد…

1 hour ago