اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیااداروں کااعلامیہ سرکاری جھوٹ پکڑےجانےکادستاویزی ثبوت ہے ، حکومت نےمیڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےقیام سےمتعلق غلط بیانی کیوں کی؟انہوں نے کہا کہ دانستہ جھوٹ منسوب کرکےسرکاری دستاویزبناناقانونی جرم ہے ، اتھارٹی کےقیام کاکام کس نےکیا اورکس کےحکم پرہوا ، میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی آمرانہ ، فسطائی قانون ہے ، قوم مستردکرتی ہے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کےنام پرنیازی ازم مسلط نہیں ہونےدیں گے ، کراچی،لاہورودیگرپریس کلب نےکالےقانون کومستردکردیا ، حکومت ہرمعاملےمیں جبراورجھوٹ کارویہ اپنارہی ہے ، ووٹنگ مشین،میڈیا بل پرجبرکارویہ اپنایاگیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…