کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی لڑکی کے لیے سب سے بڑا تعلیمی اعزاز۔ کراچی کے ضلع کیماڑی سے تعلق رکھنے والی دبئی میں زیر تعلیم طالبہ زارا زاہد علی شاہ کو 17 ستمبر کی شام مونٹ فورٹ یونیورسٹی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مسلسل اعلیٰ تعلیمی نتائج کی بنیاد پر یوکے کیمبرج بورڈ کی جانب سے اے لیول کیٹیگری حاصل کرنے پر تیسرے انٹرنیشنل مڈل ایسٹ ایجوکیشن ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا۔
اکیڈمک سپر اچیورز ایوارڈ 2022 دیا گیا ہے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والی زارا واحد پاکستانی لڑکی ہیں جنہیں ان کی اعلیٰ ترین مسلسل تعلیمی کامیابی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ زارا کے والد زاہد علی شاہ دبئی میں کاروبار کرتے ہیں جبکہ زارا پاکستان کی بین الاقوامی باکسنگ ٹیکنیکل شخصیت علی اکبر شاہ قادری کی پوتی بھی ہیں۔ زارا زاہد علی شاہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اکتوبر میں جرمنی روانہ ہوں گی۔
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…