اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے بیرون ملک سے رقم لانے اور لے جانے سے متعلق مسافروں کو نئی ہدایت جاری کردی۔
ایف بی آر کے مطابق5 ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے والوں کو ایئرپورٹ پر رقم کا بتانا ہوگا۔ایف بی آر کے مطابق مسافر کو ایئرپورٹ پر رقم اور سفر کی تفصیلات سے متعلق فارم بھرنا ہوگا۔ایف بی آرکے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کو 10 ہزار ڈالر یا زائد رقم کا بتانا ہوگا، جبکہ پاکستان آنے والوں کو ملک میں رہنے کی تفصیلات سے متعلق فارم بھی بھرنا ہوگا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…