اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو فون پر دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ شیخ رشید نے فون پر ملنے والی سنگین دھمکیوں کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست دے دی۔خواست میں جن نمبروں سے دھمکیاں دی گئی ہیں وہ موبائل نمبر بھی درج کئے گئے ہیں۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے،تھانے میں درخواست بھی دے رہا ہوں۔ سی سی پی او راولپنڈی نے فوری طور پر تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال حویلی کے لینڈ لائن نمبر پر دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔ اعلیٰ پولیس افسران معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…