ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آخری کارووباری روز کے آغاز میں ڈالر پھر سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے .

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے کا ہو گیاہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں