ڈالر کس طرح نیچے آئے گا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حیران کن حل بتا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر خزانہ مفتاح نے امریکی کرنسی ڈالر کی اڑان کے حوالے سے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے چند روز میں ڈالر کی قیمت خود بخود نیچے گر جائے گی . نجی ٹی وی کے مطابق مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ بالکل نہیں کرے گا ، پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا جس کے باعث ڈالر کی قیمت اوپر چلی گئی ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں