ریاض(قدرت روزنامہ) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرے کی ادائیگی کی اطلاع دی۔
تصاویر میں سابق کھلاڑی کو خانہ کعبہ کے آگے بیٹیوں اور بیٹے کے ہمراہ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔سابق کھلاڑی نے اپنی ٹوئٹ میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے مجھے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت نصیب فرمائی ، اللہ پاک قبول فرمائے۔سابق کپتان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اللہ پاک ہر مسلمان کو زندگی میں ایک بار دنیا کے خوبصورت اور مقدس ترین مقام کی زیارت نصیب فرمائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…
کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…
اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی…