وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک کی ہم منصب میٹی فریڈرکسن نے ٹیلی فون کیا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کا افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایوان وزیراعظم کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نےتمام افغانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا اور ایک جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر بھی زور دیا ۔

وزیراعظم نے سفارتی،بین الاقوامی اداروں کے عملے اور دیگر افراد کو افغانستان سے نکالنے میں پاکستان کے سہولت کاری سے آگاہ کیا. ڈنمارک کی وزیر اعظم نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Recent Posts

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا، خواجہ آصف

فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی…

3 mins ago

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کاا عتراف کرلیا راولپنڈی(قدرت…

11 mins ago

پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر

صوبے میں سرکاری زرعی اراضی پر گندم کی کاشت لازمی قرار دے دی گئی لاہور(قدرت…

22 mins ago

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کس طرح بنے تھے ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ ریفرنس میں واقعہ سنا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس اپنے آخری روز فل کورٹ…

28 mins ago

عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

امریکا کے ساتھ پریزنر ٹرانسفر ایگریمنٹ (پی ٹی اے) کا پرپوزل شیئر کر دیا ہے،…

31 mins ago

ضلع خیبر میں پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

خیبر(قدرت روزنامہ )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا…

32 mins ago