اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان میں لوگوں کی جانب سے خواتین کو مخاطب کر کے بلانے کے انداز پر ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام میں لکھاکہ نوجوانوں سے بھی احترام کے لئے آپ کہہ کر مخاطب ہوتی ہوں کہ پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، چاہے ان کا اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق ہو۔ریحام خان نے لکھا کہ اس حوالے سے میں لوگوں کو درست کرکر کے تھک گئی ہوں کیونکہ لوگ اچھے اخلاق نہیں سیکھتے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…