افغان جنگ کی آڑ میں طالبان نے امریکہ کی نسلوں کو2050 تک مقروض کر دیا ،سنسنی خیز انکشافات

کابل(قدرت روزنامہ)افغانستان میں امریکہ کی 2001 میں شروع ہونے والی طویل ترین جنگ 20 سال کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں جنگ کے دوران خرچ ہونے والی رقم کا بیشتر حصہ قرض لے کر لگایا گیا تھا، جس کا بوجھ امریکیوں کو نسلوں تک اٹھانا پڑے گا۔

ویتنام کی طرح ، افغانستان چھوڑنے والے امریکا نے 20 سالہ جنگ کے دوران 2 کھرب ڈالر خرچ کردیے،30 ارب پتی امریکیوں کی مجموعی دولت سےزیادہ رقم لوٹا کر بھی امریکا طالبان کو شکست دینے میں ناکام رہا۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس جنگ پر امریکہ نے 30 کروڑ ڈالر یومیہ صَرف کیے،امریکی ٹیکس دہندگان کی جیبوں سے سالانہ75 کروڑ ڈالر افغان فورسز کی تنخواہوں کی مد میں جاتے رہے،براؤن یونیورسٹی کے تخمینے کے مطابق20 سالہ افغان جنگ میں امریکا نے 2 کھرب 26 کروڑ ڈالر خرچ کیے،پچیس سو امریکی فوجی اور چار ہزارامریکی سویلین کنٹر یکٹر جنگ میں مارے گئے۔

امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں جنگ کے دوران خرچ ہونے والی رقم کا بیشتر حصہ قرض لے کر لگایا گیا ، جس کا بوجھ امریکیوں کو نسلوں تک اٹھانا پڑے گا،ایک اندازے کے مطابق 2050 تک اس قرض کی رقم پر سود کی مد میں امریکی حکومت 6 کھرب 50 کروڑ ڈالر سے زائد ادا کرے گی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago