پاکستان میں بنے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں بنائے گئے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز ہو گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ پاکستان میں بنے فور جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ یو اے ای برآمد کی گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں بنے 5500 فور جی فونز متحدہ عرب امارات بھیجے گئے ہیں۔عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ برآمدات میں یہ پاکستان کے لیے بڑا دن ‏ہے، یہ روایتی اشیاء
سے ہٹ کر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات کی شروعات ہے۔

Recent Posts

واشک،گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

واشک(قدرت روزنامہ)واشک کور گی کے ایریا میں بیک گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جان…

7 mins ago

کوئٹہ ،ہزارہ ٹاون سے 8 سالہ مغوی بچے کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…

14 mins ago

خضدار، فیروز آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 مزدور زخمی

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…

19 mins ago

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

29 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

36 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

51 mins ago