سعودی عرب ،ایک ہفتے میں 15 ہزار 945 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران ایک ہفتے میں 15 ہزار 945 غیر قانونی تارکین وطن کوگرفتار کرلیا۔
سعودی خبررساں ادارے نے سکیورٹی فورسز کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ یہ گرفتاریاں 15 ستمبر سے 21 ستمبر 2022 کے درمیان ہوئیں، گرفتار شدگان میں سے 9213 اقامہ ،4266 سرحدی قوانین اور 2466 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے ۔

اسی عرصے کے دوران 491 افراد گرفتار ہوئے ہیں جو سرحد عبور کرکے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ،گرفتار افراد میں سے 33 فیصد یمنی، 56 فیصد ایتھوپی اور 11 فیصد دیگر ممالک کے تارکین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر بھی 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر…

4 mins ago

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

7 mins ago

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…

17 mins ago

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…

19 mins ago

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…

23 mins ago

ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی…

28 mins ago