کنگنا رناوت مسلمان لڑکے کے عشق میں گرفتار ہیں، کمال راشدخان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں متنازعہ بیانات کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے اداکار کمال راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ کنگنا رناوت ایک عرب ملک کے مسلمان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہیں اورانھیں ڈیٹ کررہی ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کو اپنی تنقید کا نشانہ بنانے والے کمال راشد خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک فوٹو شئیر کی ہے جس میں کنکنا کو ایک لڑکے ساتھ رومانوی انداز میں بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس کے کیپشن میں کے آر کے نے لکھا ہے۔
کنگنا آج کل عمرا ن نامی ایک مصری لڑکے کےعشق میں گرفتارہیں اور انھیں ڈیٹ کررہی ہیں۔ یہ لو جہاد ہے۔ دیدی آپ سے یہ امید نہیں تھے۔کمال خان نے اپنی اس ٹوئٹ کو چند ہی گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا تاہم ٹوئٹر صارفین نے اس کے اسکرین شاٹ محفوظ کر لیے۔ کمال خان کی ٹوئٹ پر تاحال اداکارہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔خیال رہے کہ کنگنا رناوت نے 28 جولائی کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسی لڑکے کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں دونوں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے تھے۔ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پوسٹ میں لڑکے کا نام ’رضوان‘ مینشن کیا تھا۔

Recent Posts

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

دبئی (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم…

1 min ago

عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو…

5 mins ago

ہمیں نامزد چیف جسٹس سے نہیں، آئینی ترمیم کی منظوری کے طریقہ کار سے مسئلہ ہے، علی محمد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ…

11 hours ago

بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی بھی رہائی ہو جائے گی ، جمعیت علما اسلام ف کے رہنما کا بیان

چنیوٹ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ…

12 hours ago

جمعیت علمائے اسلام کا جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے ترجمان اسلم غوری…

12 hours ago

پاکستان کی پچز پر کھیل کر مستقبل میں فائدہ ہوگا، انگلش بیٹر کی میڈیا ٹاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جیمی سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان…

13 hours ago