لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل ارکان ذاتی جیب سے خرچہ کر رہے ہیں.
اپنے ایک ٹویٹ میں حنا پرویز بٹ نے کہا ‘جو وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی دورے کے اخراجات بارے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں ان کو بتاتی چلوں کہ شہباز شریف اور ان کی ٹیم جہاں رکے، سب نے سرکاری خزانے سے نہیں بلکہ اپنی جیب سے اخراجات برداشت کئے۔ ‘ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے ‘ جھوٹ’ پھیلانا بند کیا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…