آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ افغانستان کی8رکنی اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ افغانستان کی8رکنی اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں افغان سیاسی رہنماؤں پر مشتمل 8 رکنی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ وفد کی سربراہی صلاح الدین ربانی نے کی۔وفد میں صلاح الدین ربانی،محمد یونس قانونی، استاد محمد کریم خلیلی،احمد
ضیاء مسعود، استاد محمد محقق، احمد ولی مسعود، عبدالطیف پدرام اور خالد نور شامل تھے۔ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان افغانستان سے وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے۔ افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔جنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے امن و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔افغانستان میں امن و استحکام خطے کے امن و خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔افغان وفد نے پاک آرمی کی قربانیوں اور کاوشوں کو سراہا۔ وفد نے افغان امن، استحکام، سماجی و معاشی ترقی کے لیے کاوشوں کو بھی سراہا۔ افغان امور میں پیشرفت کے تناظر میں بھی وفد نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔

Recent Posts

حماد اظہر سے شادی کی افواہوں پر اینکر پرسن شفاء یوسفزئی نے خاموشی توڑ دی

   لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن…

10 mins ago

پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کیلئے ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کیلئے ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس…

21 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایک ہفتے میں پاکستان تحریک…

27 mins ago

صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹسزجاری

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہورہائیکورٹ نے نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر…

31 mins ago

بدقسمتی سے پاکستان میں لوگ ڈپریشن کو بیماری نہیں سمجھتے، اداکارہ صحیفہ جبار

کراچی (قدرت روزنامہ)ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ قرآن پاک میں ڈپریشن…

33 mins ago

لاہور ہائیکورٹ کی نوازشریف، اسحاق ڈاراور دیگر کی نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کااعتراض دور کرنے کی ہدایت

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، اسحاق ڈار، انوارالحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کی نااہلی کی…

35 mins ago