فلپین (قدرت روزنامہ)انسان کی زندگی میں ایسے کئی لماحات آتے ہیں جب وہ اہم بن جاتا ہے، ایک بیٹا بھی جب اپنے والدین کو بڑی مشکل سے بچا لیتا ہے، تو وہ خاص بن جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے سب کی توجہ اس وقت حاصل کی جب ایک ماں اور بیٹے کی دلچسپ کہانی سامنے آئی۔دراصل فلپین سے تعلق رکھنے والا نوجوان صرف ایک ہی دعا کرتا تھا، کہ میری والدہ اسلام قبول کر لے، چونکہ بیٹا پہلے ہی اسلام قبول کر چکا تھا، اس بار نوجوان نے فیصلہ کیا کہ اللہ کے گھر پہنچ کر امی کے لیے دعا کرنی چاہیے۔
عین فیصلے کے مطابق نوجوان نے دعا کی اور والدہ کو کال کی اور معلوم ہوا کہ والدہ بھی اسلام میں دلچسپی رکھ رہی ہیں، یوں اس طرح نوجوان کی یہ خاص دعا قبول ہوئی۔تاہم نوجوان نے اس حوالے سے مذہبی رہنما سے رابطہ کیا اور والدہ سے شہادت کے حوالے سے بھی کام کی گئی اور کال پر ہی ماں نے اسلام قبول کیا، اس منظر نے بیٹے کی آنکھوں کو تو نم کر ہی دیا تھا، تاہم صارفین کے بھی دل جیت لیے۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…