بیگم بندہ آیاہے اسکی مددکرنی ہے۔۔میری بیوی نے اپناساراسونےکازیوردیدیااورپھر۔۔جانیں آفریدی اورانکی اہلیہ کیساتھ کیاواقعہ پیش آیا؟

(قدرت روزنامہ)ہمیشہ ہی انسان کہتاہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے اوراللہ کے بندوں کی مددکرنے روپیہ پیسہ کم نہیں ہوتابلکہ بڑھتاہے شاہدآفریدی توہمیشہ سے ہی غریبوں کی مدد کے لیے پیش پیش ہوتے ہیں لیکن آج ہم بات کریں گے کہ کس طرح شاہد آفریدی کی بیوی نے اپنے جذبات کی فکرکیے بغیر ایک بابا کی بیٹی کی جان بچالی . آئیے جانتے ہیں .

شاہدآفریدی نے ایک کا نفرنس کے دوران رلادینے والا2004میں شیئرکیا . پاکستان کے فخر شاہد آفریدی نے کہاکہ ایک مرتبہ میرے پاس ایک غریب باباتشریف لائے اورآتے ہی رونا شروع کردیاجب ان سے پوچھاکہ رونے کی وجہ کیاہے؟توانہوں نے کہاکہ میری بچی بہت بیمارہے اوراس وقت اسپتال میں داخل ہے جسے کے لیےمجھے دولاکھ روپے چاہئیں تاکہ میں اپنی بیٹی کاعلاج کرواسکوں . جس پرپہلے تومیں نے اسپتال فون کرکے معلوم کیاکہ یہ باباسچ کہہ رہے ہیں یانہیں تومعلوم ہواکہ واقعی باباسچ کہہ رہے ہیں اورانکی بیٹی اسپتا ل میں داخل ہیںجس پرمیں نے سوچاکہ 2لاکھ روپے اس وقت تومیرے پاس نہیں ہوں گے . تومیں اپنی بیوی کے پاس تھوڑاڈراہواگیاکہ بیگم تمہارے پاس جوایک سونے کاسیٹ ہے وہ مجھے دیدوکیونکہ ایک غریب شخص آیاہے اسکی مددکرنی ہے تومیری بیوی نے کچھ نہ کہاکہ بیگم تمہارے پاس جوسونے کاایک سیٹ ہے وہ مجھے دیدو . کیونکہ ایک غریب شخص آیاہے اسکی مددکرنی ہے تومیری بیوی نے کچھ نہ کہاکہ میں نہیں دے رہی یاابھی تومیںنے لیاہے بلکہ میری بیو ی نے کہاکہ اگرآپ کوبندہ ٹھیک لگتاہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہاتوبالکل آپ دیدیں جس کے بعد میں نے فوراً دوست کوبھیج کروہ سیٹ بکواکر2لاکھ روپے باباکودیدیئے اوربیگم سے کہاکہ غم نہ کرنااللہ پاک اس سے بھی اچھااورمہنگاسیٹ تمہیں دے گا . مزیدیہ کہ وہی ہواکہ میراایک دوست جومیرادوست میری شادی پرنہیں آیاتھاوہ اس واقعے کے 15د ن بعد آیااورمیری بیوی کوسونے کاسیٹ شادی کے تحفے کے طورپردیا . اس کے علاوہ میرے دوست نے میری بیوی کوتحفے میں سونے کاسیٹ دیااسکی قیمت ہمارے سونے کی سیٹ سے ڈبل تھی جوہم نے بیچ کرغریب کی مددکی تھی . . .

متعلقہ خبریں