راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں پولیس نے رات گئے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو فیض آباد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیاہے۔ذرائع نے کہا کہ جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے، ان پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام ہے۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جمشید دستی کو ابتدائی طور پر نیوٹاؤن پولیس کے حوالے کیا گیا، ان کو مظفر گڑھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…