کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی رہنما ءورکن صوبائی اسمبلی حاجی نواز کاکڑ نے کوئٹہ میں ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3 بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے شریف اور تعلیم یافتہ افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پولیس امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائیں. اس واقعہ کی مذمت کی جائے کم ہے .
..