سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں چھٹیاں ہی چھٹیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) یوم عاشورکی2چھٹیاں ،وفاقی اداروں کے ملازمین ایک یوم کی رخصت لے کر پانچ چھٹیاں گزاریں گے . یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کو آج نو محرم بدھ اور جمعرات کو دسویں محرم کی چھٹی ہوگی وفاقی محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ہوتی ہے جبکہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اس طرح بیشتر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین نے جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا .

ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی . اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں گزاریں گے . .

متعلقہ خبریں