سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں چھٹیاں ہی چھٹیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) یوم عاشورکی2چھٹیاں ،وفاقی اداروں کے ملازمین ایک یوم کی رخصت لے کر پانچ چھٹیاں گزاریں گے۔یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کو آج نو محرم بدھ اور جمعرات کو دسویں محرم کی چھٹی ہوگی وفاقی محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ہوتی ہے جبکہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اس طرح بیشتر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین نے جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں گزاریں گے

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک ہم منصب سے ملاقات

دوشنبے(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے دو شنبے میں تاجک ہم منصب قاہر رسول زادہ…

1 min ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار…

10 mins ago

شیر افضل مروت کے ’ہتھنی‘ سے تشبیہ دیئے جانے پر فواد چوہدری کا جواب بھی آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت کی تنقید…

13 mins ago

اڈیالہ جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کی بڑی مشق آج ہوگی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردوں سے نمٹنے کی بڑی مشق آج کی جائے…

22 mins ago

آبپارہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ آبپارہ میں…

24 mins ago

بلوچستان؛ گزشتہ مالی سال آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3 ارب 39 کروڑ اضافی خرچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3…

31 mins ago