شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا . نجی ٹی وی کے مطابق سعودی فرما نرواں شاہ سلمان نے اپنے بیٹے اور سعودی ولی عہد کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کر دیا ہےجس کیلئے باقاعدہ شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے اب محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم ہوں گے .

شاہی حکم نامے کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان وزیر دفاع ہوں گے . اس کے علاوہ شاہ سلمان نے کابینہ کی بھی تشکیل نو کردی ہے .

. .

متعلقہ خبریں