عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پرمبنی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے الزامات کی تردید اورمذمت کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پرمبنی ہیں، الیکشن کمیشن کسی دباؤ کے بغیر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا رہے گا۔بیان میں کہا گیا کہ الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے،انتخابات اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے یا وزیر اعظم کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی صورت میں ہی ہوسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہماری ذمہ داری الیکشن کو شفاف بنانا ہے۔ جب الیکشن ہوں گے تو اس کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Recent Posts

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

4 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

8 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

18 mins ago

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

38 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

44 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

46 mins ago