راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈار بھی خوار ہوگا ، الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے ، بجلی ، آٹا ، گیس عوام کا مسئلہ ہے .
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ جو آڈیو اور ویڈیو کا کام کرتے تھے اب وہ خود اس میں پھنس چکے ہیں ، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے .
ڈار بھی خوار ہوگا . الیکشن وقت سے پہلے ہونگے . بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو ویڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی . جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھنس گئے ہیں15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے . آج 2 بجے مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سےخطاب کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2022
شیخ رشید نے مزید کہا کہ آج مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کروں گا .
. .